آپ کسی فوٹو کا سائز بڑا کرنا چاہتے ہیں کہ اس کی کوالٹی اور پکسل نہ ٹوٹیں۔ تو اس مقصدکے لئیے فوٹو شاپ میں جائیں اور یہ اقدام کریں: 


1. فوٹو شاپ میں تصویر کھولیں۔ 

2. اب Image کے Menu پر جائیں اور وہاں سے Image Size سیلیکٹ کریں۔ 

3. In the "Image Size" dialog box, increase the number of pixels in either the width or height of the image to upscale it.

4. In the "Resample Image" section, select "Bicubic" or

"Lanczos".

5. Click "OK" to apply the changes.


اسے Interpolation کہتے ہیں۔ کمپیوٹر کے الگورتھم بہترین ریاضی استعمال کرتے ہوئے تصویر کے پکسلز جمع ضرب کردیتے ہیں۔ اگر فوٹوشاپ نہیں ہے تو مفت کی ویب سائیٹ www.photopea.com پر جائیں۔ Midjourney کی تصاویر کو بھی بڑا کرسکتے۔  اور اسی کام کو Fiverr پر بطور Gig بھی لگا کر پیسہ کماسکتے۔

Post a Comment

Author Name

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.